the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔13جون (اعتماد نیوز) ہماچل پردیش کے بیاس ندی میں پانچویں دن بھی تلاش جاری ہے۔ لیکن تاحال آٹھ طلبا سے زائد کسی بھی طالب علم کا صحیح پتہ چل نہ سکا۔ ماباقی 16طلبا کے لئے شدت کے



ساتھ تلاشی مہم جاری ہے۔ اس کے لئے آئی ٹی بی پی ‘ ایس ایس بی ‘ جیسے دیگر ہیلپ ٹیمیں سررگم ہیں۔ اسکے علاوہ تلنگانہ کے اڈیشنل ڈی جی پی راجیو ترویدی کی نگرانی میں 10پولیس عملہ جو اس میدان میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں وہ بھی سرگرم عمل ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.